سمندروں میں پانی کی بلند ہوتی ہوئی سطح اور موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں جنوبی ایشیا میں ہندستان ، بنگلہ دیش اور پاکستان کے تقریباً 1.4 ارب انسانوں کو سیلاب اور زلزلوں جیسی قدرتی آفات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
ہندستان
میں 82 فیصد اور پاکستان میں جہاں 70 فیصد آبادی قدرتی آفات سے متاثر ہو سکتی ہے، وہیں بنگلہ دیش میں صد فی صد آبادی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
یہ وارننگ ویرسک میپل کرافٹ ( Verisk Maplecroft)نامی ایک نجی ادارے کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں دی گئی ہے